اتوار مجلس۱۶ مارچ۲۰۱۴ء جتنی سانسیں اُتنے طریقِ اصلاح | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)خلاصۂ مجلس: ابتدا میں جناب اثر صاحب نے حضرت اقدس دامت برکاتہم کی محبت میں کہے تازہ اشعار سنائے جس کے بعد حضرت والا نے انتہائی فنائیت کے ساتھ اپنے تاثرات کا اظہار فرمایا۔۔ اور بہت دیر تک حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کی باتیں ہی فرماتے رہے اور کئی واقعات ارشاد فرمائے اس کےبعد جناب ممتاز صاحب نے کتاب آفتاب نسبت مع اللہ سے ملفوظات پڑھنے شروع کیے، درمیان درمیان میں حضرت والا ملفوظات کی تشریح بھی فرمائی، یوں یہ مجلسِ نور اختتام پذیر ہوئی | ||