مجلس۱۶ مارچ۲۰۱۴ء حضرت والا کے الہامی علوم!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)

خلاصۂ مجلس: الحمدللہ شروع ہی سے حضرت والا مجلس میں رونق افروز تھے آج کی مجلس صرف اشعار و تشریح پر مشتمل تھی  مولانا ابراہیم کشمیر ی صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعار اپنی پرسوز آواز میں پڑھے، درمیان درمیان میں حضرت والا اشعار کی تشریح بھی فرماتے رہے ، درمیان درمیان حضرت والا  ملفوظات کی تشریح بھی  ارشاد فرماتے رہے ۔ تقریباً ۴۰منٹ یہ پرنور مجلس جاری رہی۔نوٹ:آج کی مجلس چند فنی وجوہات کی بناء پر ٹھیک طور پر ریکارڈ نہیں ہوسکی۔


 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries