مجلس۱۷ مارچ۲۰۱۴ء کسی کو حقیر نہ سمجھو!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)

خلاصۂ مجلس: الحمدللہ شروع ہی سے حضرت والا مجلس میں رونق افروز تھے، ابتداء میں چند نصیحتیں آدابِ معاشرت کے حوالےسےارشاد فرمائیں جس کے بعدجناب  ممتاز صاحب نے  کتاب آفتاب ِ نسبت مع اللہ ۔۔ سے ملفوظات پڑھنے شروع کیے۔ یہ کتاب حضرت والا  مرشدی و مولائی شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ رومی ثانی ، تبریزِ وقت جنیدِ زمانہ  حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے  جنوبی افریقہ کے آٹھویں سفر کے ارشادات  کا عظیم الشان مجموعہ ہے ۔ جس کے مرتب مرشدی و مولائی حضرت اقدس میر صاحب دامت برکاتہم ہیں  ۔ درمیان درمیان ملفوظات تشریحات کے ضمن میں ارشاد فرماتے تھے۔ آخر تک یہی سلسلہ رہا۔


 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries