مجلس۲۰ مارچ۲۰۱۴ء اللہ کی رضا جنت پر مقدم ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)

خلاصۂ مجلس: الحمدللہ شروع ہی سے حضرت والا مجلس میں رونق افروز تھے، شروع میں جناب شرافت صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعار سنائے جس کی عاشقانہ تشریح حضرت والا فرماتے رہے، پھر کمال صاحب کو ملفوظات پڑھنے کا فرمایا۔۔۔ ملفوظات کی تشریح بھی فرماتے رہے۔۔ آخر تک یہی سلسلہ رہا

اہم ارشادات:

اللہ والے دنیا کی لذتوں سے نہیں بکتے

اللہ کی رضا جنت پر مقدم ہے

اہل اللہ کے دل میں اللہ کی رضا جنت سے بڑھ کر ہوتی ہے

حضرت والا کے پاس صرف اہل محبت ہی ٹکتے تھے

شر کی دعوت دینے والے بھی اہلِ شر میں شامل ہیں

جتنا دنیا میں دین پھیلا ہے اہل اللہ سے پھیلا ہے

کسی غیر اولیاء سے اللہ والے نہیں ہوتے

جتنی علمی کارنامے زندہ ہیں وہ اُنہی حضرات کے ہیں جو اللہ والوں سے تعلق رکھتے تھے


 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries