مجلس۲۱ مارچ۲۰۱۴ء خوفِ ریا سےعمل چھوڑنا بھی ریا ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)

خلاصۂ مجلس: الحمدللہ شروع ہی سے حضرت والا مجلس میں رونق افروز تھے، شروع میں جناب تائب صاحب نے اپنے اشعارِ معرفت سنائے، بعض اشعار کی حضرت والا  نےتشریح فرمائی ، پھر جناب ممتاز صاحب کو ملفوظات پڑھنے کا فرمایا۔۔۔ ملفوظات کی تشریح بھی فرماتے رہے۔۔ آخر تک یہی سلسلہ رہا

اہم ارشادات:

جو اللہ کو نہ جانتا ہوں اُس کو چاہیے کہ باخبر یعنی اللہ والے سے ملے

کیفیتِ احسانی کو حاصل کرنا ضروری ہے

جو عمل مقبول ہے وہی موجود ہے

اللہ تعالیٰ سے عمل کر کے قبولیت کی اُمید رکھو

ریا کے خوف سے عمل چھوڑدینا بھی ریا ہے

اللہ سے اُمید رکھے کہ اگر عمل قبول نہ ہوتا تو دوبارہ کرنے توفیق بھی نہ ہوتی

حسنِ خاتمہ سے نسخے


 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries