مجلس۲۲ مارچ۲۰۱۴ء بدنظری آنکھوں کا زنا ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)

خلاصۂ مجلس: الحمدللہ شروع ہی سے حضرت والا مجلس میں رونق افروز تھے، شروع میں جناب رمضان صاحب نےحضرت اقدس میر صاحب دامت برکاتہم کے اشعار سنائے، بعض اشعار کی حضرت والا  نےتشریح بھی فرمائی ، پھر جناب ممتاز صاحب کو ملفوظات پڑھنے کا فرمایا۔۔۔ ملفوظات کی تشریح بھی فرماتے رہے۔۔ آخر تک یہی سلسلہ رہا

اہم ارشادات:

بدنظری آنکھوں کا زنا ہے

حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ ایک لمحے کے لئے بھی اللہ سے غافل نہیں ہوتے تھے

حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ ہمہ وقت غرق فی المحبت تھے

اللہ والوں کو دنیا میں ہی جنت کے مزے ملنے لگتے ہیں

حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کا بال بال اللہ کی محبت کا داعی بن گیا تھا

کبھی کبھی اللہ والوں کی زبان سے اُن کا مقام بیان ہوجاتا ہے تاکہ اُمت سبق حاصل کرے

اگر اپنی شرم گاہ کی حفاظت چاہتے ہو تو آنکھوں کی حفاظت کرو

حضرت والا رحمہ اللہ بہت بڑے عالم تھے۔۔۔ بنگلہ دیش کے ایک عالم کا اشکال اور حضرت والا کا جواب

گناہ کی شفارش کرنے والا بھی ایسا ہی ہے جیسے گناہ کرنے والا

جو تربیت یافتہ ہو وہ لوگوں کے دلوں کی اصلاح کرتا ہے اور جو غیر تربیت یافتہ ہوتا وہ کسی کے دل کی اصلاح کیا کرے گا اُن کے پاس بیٹھنے سے اُن کی بیماریاں بھی بیٹھنے والوں میں منتقل ہوجاتی ہیں

شیخ کی اولاد کا بھی احترام ہوتا ہے


 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries