مجلس۲۵ مارچ۲۰۱۴ء تقویٰ فرض عین ہے۔!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)

خلاصۂ مجلس: ۔آج مجلس کچھ تاخیر سے شروع ہوئی، حضرت والا اپنے کمرۂ مبارک سے باہر تشریف لائے اور حاضرین مجلس کو سلام فرمایا، جناب تائب صاحب حاضرِ خدمت تھے۔۔۔۔ جناب تائب صاحب کو اشعار سنانے کو فرمایا۔۔۔ تائب صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کی محبت میں کہے گئے اپنے اشعار بہت عمدہ اور پرسوز آواز میں سنائے۔ اشعار حضرت والا نے بہت پسند فرمائے اور ہر شعر کی عاشقانہ تشریح بھی فرمائی بعد ازاں جناب کمال صاحب کو ملفوظات پڑھنے کا فرمایا انہوں نے کتاب آفتاب نسبت مع اللہ سے ملفوظات پڑھنے شروع کیے، درمیان درمیان میں حضرت والا ملفوظات کی تشریح بھی فرماتے رہے۔۔۔ آخر تک یہ سلسلہ رہا۔۔

اہم ارشادات:

تقویٰ فرض عین ہے

دین کے معاملے میں حضرت والا رحمہ اللہ کسی کی پروا نہیں کرتے تھے

حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا کانپور میں بیان ہورہا تھا ۔۔۔۔ اچانک ہائے امداد اللہ کا نعرہ لگا کر بیٹھ گئے

آسمانی علوم شیخ کی نگاہِ کرم سے عطا ہوتے ہیں صحبت کا فیض ہوتا ہے

مزید ٹائپ کی جارہی ہے۔۔۔۔۔


 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries