مجلس۳۱ مارچ۲۰۱۴ء شیخ کی محبت و عظمت!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)

خلاصۂ مجلس:آج مجلس تاخیر سے شروع ہوئی۔ حضرت والا اپنے کمرۂ مبارک سے باہر تشریف لائے اور حاضرین مجلس کو سلام فرمایا۔۔۔ جناب اثر صاحب دامت برکاتہم حاضرِ خدمت تھے، پہلے حضرت والا نے اُن کا تعارف کروایا اورانہوں نے بہت ہی عمدہ اشعار سنائے حضرت والا نے بہت تعریف فرمائی اور کئی اشعار بار بار سنے۔۔ بعد ازاں جناب ممتاز صاحب کو ملفوظات پڑھنے کا فرمایا انہوں نے کتاب آفتاب نسبت مع اللہ سے ملفوظات پڑھے، درمیان درمیان میں حضرت والا ملفوظات کی تشریح بھی فرماتے رہے۔۔۔ آخر تک یہ سلسلہ رہا۔۔۔۔۔

 


 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries