اتوار مجلس۱۳۔ اپریل۲۰۱۴ء شیخ سے اللہ مقصود ہوتا ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)

خلاصۂ مجلس:محبی و محبوبی مرشدی و مولائی حضرت والا دامت برکاتہم کی  اپنے کمرۂ مبارک سے باہر تشریف لائے اور حاضرینِ مجلس کو سلام فرمایا، نشست پر تشریف فرما ہوئے، جناب اثر صاحب دامت برکاتہم حاضرِ خدمت تھے حضرت والا نے اِن کو اشعار سنانے کا فرمایا، انہوں نے اپنے بہت عمدہ اشعار سنائی جن کی حضرت والا نے بہت تعریف فرمائی اور تمام حاضرینِ مجلس خوب محظوظ اور مست ہوئے ۔ اس کے بعد جناب ممتاز صاحب نے ملفوظات آفتاب نسبت مع اللہ سے سنانے شروع کیے ۔ ۔آخر تک یہی سلسلہ رہا۔ آج کی مجلس تقریباً ۴۲ منٹ پر مشتمل تھی۔ الحمد للہ!

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries