اتوار مجلس۲۰ اپریل۲۰۱۴ء مجلسِ اشعارِ عارفانہ!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)

خلاصۂ مجلس:آج کی مجلس مختصر اور صرف اصلاحی اشعار پر مشتمل تھی ۔ محبی و محبوبی مرشدی و مولائی حضرت والا دامت برکاتہم کی  اپنے کمرۂ مبارک سے باہر تشریف لائے اور حاضرینِ مجلس کو سلام فرمایا، نشست پر تشریف فرما ہوئے، جناب اثر صاحب دامت برکاتہم حاضرِ خدمت تھے حضرت والا نے اِن کو اشعار سنانے کا فرمایا، انہوں نے اپنے بہت عمدہ اشعار سنائے تمام حاضرینِ مجلس خوب محظوظ اور مست ہوئے ۔ اس کے بعد جناب ثروت صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعار سنانے شروع کیے ۔ ۔آخر تک یہی سلسلہ رہا۔ آج کی مجلس تقریباً ۳۵ منٹ پر مشتمل تھی۔!

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries