مجلس۲۰ اپریل۲۰۱۴ء سنت کے مطابق شادی بیاہ اور ولیمہ!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)

خلاصۂ مجلس:محبی و محبوبی مرشدی و مولائی حضرت والا دامت برکاتہم کی  اپنے کمرۂ مبارک سے باہر تشریف لائے اور حاضرینِ مجلس کو سلام فرمایا، نشست پر تشریف فرما ہوئے، جناب ثروت صاحب دامت برکاتہم حاضرِ خدمت تھے حضرت والا نے اِن کو اشعار سنانے کا فرمایا، انہوں نے اپنے بہت عمدہ اشعار سنائے تمام حاضرینِ مجلس خوب محظوظ اور مست ہوئے۔ درمیان درمیان حضرت والا تشریح بھی فرماتے جاتے تھے، اس کے بعد حضرت والا نے شادی بیاہ کی رسومات کے حوالے سے مضمون پڑھ کر خود سنایا اور اس کے ضمن میں ارشاد بھی فرمائے۔ آخر تک یہی سلسلہ رہا۔ آج کی مجلس تقریباً ا گھنٹے پر مشتمل تھی۔!

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries