مجلس۲۱ اپریل۲۰۱۴ء شادی کی رسومات کی اصلاح

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)

خلاصۂ مجلس:محبی و محبوبی مرشدی و مولائی حضرت والا دامت برکاتہم کی  اپنے کمرۂ مبارک سے باہر تشریف لائے اور حاضرینِ مجلس کو سلام فرمایا، نشست پر تشریف فرما ہوئے اور جناب قاری عبد اللہ صاحب سے اشعار پڑھنے کو فرمایا، ماشاء اللہ انہوں نے بہت عمدہ اشعار پڑھے، حضرت والا ہر شعر کی تشریح میں ارشادات فرماتے رہے، تقریباً ۳۰ منٹ یہ سلسلہ رہا۔ اس کے مرشدی و مولائی حضرت اقدس دامت برکاتہم نے شادی بیاہ اور دیگر رسومات کی اصلاح کے موضوع پر حضرت والا شیخ العرب والعجم مجددِ عصر عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ کا زیر ترتیب نیا وعظ کا تیسرا حصہ خود پڑھ کر سنایا، ساتھ ساتھ قیمتی ملفوظات سے بھی نوازتے رہے۔ آخر تک یہی سلسلہ رہا۔ آج کی مجلس تقریباً ا گھنٹے ۱۰ منٹ پر مشتمل تھی۔!

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries