مجلس۲۔ مئی۲۰۱۴ء کُفّار سے دوستی سببِ ارتداد ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)

خلاصۂ مجلس:محبی و محبوبی مرشدی و مولائی حضرت والا دامت برکاتہم مجلس میں تشریف فرما تھے، جناب تائب صاحب کو اشعار سنانے کو فرمایا، انہوں نے بہت عمدہ اشعار سنائے، حضرت والا نے بہت پسند فرمائے اس کے بعد جناب ممتاز صاحب نے حضرت والا کے حکم پرحضرت والا شیخ العرب والعجم مجددِ عصر عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ کا سفرِ ری یونین کے ملفوظات پڑھ کر سنائے۔ آخر تک یہی سلسلہ رہا۔ آج کی مجلس  تقریباً ۵۰ منٹ پر مشتمل تھی۔  ۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries