مجلس۵۔ مئی۲۰۱۴ء  اہل اللہ سے عِناد بدبختی کی علامت ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)

خلاصۂ مجلس:محبی و محبوبی مرشدی و مولائی حضرت والا دامت برکاتہم مجلس میں تشریف فرما تھے، جناب اثر صاحب دامت برکاتہم حاضرِ خدمت تھے حضرت والا نے اِن کو اشعار سنانے کا فرمایا، انہوں نےحضرت والا میر صاحب کی محبت میں بالکل تازہ اشعار ترنم سے سنائے، ہر ہر شعر پر حاضرین مجلس نے خوب داد دی، ماشاء اللہ سبحان اللہ کی آوازیں بلند ہوگئیں، اس کے بعد حضرت والا شیخ العرب والعجم مجددِ عصر عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ کا سفرِ ری یونین کے ملفوظات خود حضرت اقدس میر صاحب دامت برکاتہم نے پڑھ کر سنائے، آج کی مجلس  تقریباً ۵۷   منٹ پر مشتمل تھی۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries