مجلس۷۔ مئی۲۰۱۴ء  استقامتِ دین، صاحبِ استقامت سے ملتی ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)

خلاصۂ مجلس:محبی و محبوبی مرشدی و مولائی حضرت والا دامت برکاتہم مجلس میں تشریف فرما تھے، جناب ثروت صاحب دامت برکاتہم کو اشعار سنانے کا فرمایا، انہوں نےحضرت والا شیخ العرب والعجم مجددِ عصر عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ کےاشعار سنائے، حاضرینِ مجلس کو اپنے انداز سے ہنسایا بھی۔ اشعار کا سلسلہ ۳۰ منٹ جاری رہا اس کے بعد حضرت والا شیخ العرب والعجم مجددِ عصر عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ کا سفرِ ری یونین کے ملفوظات جناب ممتاز صاحب نے پڑھ کر سنائے، آج کی مجلستقریباً ۵۲ منٹ تک جاری رہی۔ ۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries