مجلس۹۔ مئی۲۰۱۴ء شیخِ کامل سے روح کو شفاء ملتی ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)

خلاصۂ مجلس:محبی و محبوبی مرشدی و مولائی حضرت والا دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز تھے، جناب تائب صاحب دامت برکاتہم حاضرِ خدمت تھے حضرت والا نے اِن کو اشعار سنانے کا فرمایا، انہوں نے اشعار سنائے، درمیان درمیان میں حضرت والا تشریح بھی فرماتے رہے۔ اس کے بعد جناب رمضان صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار سنائے۔ اشعار تشریح کا سلسلہ تقریباً ۴۸ منٹ جاری رہا، اس کے بعد حضرت والا شیخ العرب والعجم مجددِ عصر عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ کے سفرِ ری یونین کے ملفوظات کا مجمومہ معارفِ ربانی سے جناب ممتاز صاحب نے چند ملفوظات پڑھ کر سنائے، آج کی مجلس تقریباً ۵۲ منٹ تک جاری رہی۔

اس زمانے ۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries