مجلس۱۷۔ مئی۲۰۱۴ء صحبتِ شیخ سے راہزن، راہبر ہوجاتے ہیں! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)خلاصۂ مجلس:محبی و محبوبی مرشدی و مولائی حضرت والا دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز تھے، مولانا ابراہیم کشمیری صاحب کو فرمایا کہ حضرت والا کے اشعار سنائیے، انہوں نے اپنی پرسوز آواز میں اشعار سنا کر حاضرین مجلس کو مست کردیا۔ حضرت والا نے بھی بہت پسند فرمائے اور ہر شعر کی الہامی تشریح بھی فرمائی، یہ سلسلہ تقریباً آدھا گھنٹہ جاری رہا۔ پھرحضرت والا کے حکم سے ملفوظات کا مجمومہ معارفِ ربانی سے جناب ممتاز صاحب نےملفوظات پڑھ کر سنانے شروع کیے، ملفوظات کے تشریح میں بھی حضرت نے ملفوظات ارشاد فرمائے آج کی مجلس تقریباً ۵۲ منٹ تک جاری رہی۔۔ تشریح اشعار ٹائپ کی جارہی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ملفوظاتِ معارف ربانی ٹائپ کیے جارہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ | ||