مجلس۳۰۔ مئی۲۰۱۴ء مجلسِ اشعارِعارفانہ!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)

خلاصۂ مجلس:محبی و محبوبی مرشدی و مولائی حضرت والا دامت برکاتہم کی آمد میں تاخیر تھی۔ جناب مصطفیٰ صاحب نے حضرت کے حکم پراشعار سنائے۔ اتنے میں حضرت والا تشریف لے آئے اور اشعار کو جاری رکھنے کا فرمایا، اِن اشعار کے اختتام پر جناب تائب صاحب دامت برکاتہم کو اشعار سنانے کو فرمایا ۔۔ مجلس کے اختتام تک تائب صاحب کے اشعار ہی سنے۔ اور بہت تعریف فرمائی۔  آج مجلس صرف اشعار پر مشتمل تھی جو تقریباً ۱ گھنٹہ  تک جاری رہی۔۔۔۔

تشریح اشعار

فرمایا آج کو اشعار ہی کی مجلس ہوگئی لیکن یہ صرف اشعار نہیں ہیں بلکہ پورا وعظ ہے۔ اس پر حضرت مولانا شاہ محمد احمد صاحب رحمہ اللہ کی مجلسِ اشعار کا منظر ذکر فرمایا۔ رات کو مجلس شروع ہوتی اور صبح تک چلتی صرف نماز کا وقفہ ہوتا صبح لوگ اشراق پڑھ کر گھر جاتے۔

جناب تائب صاحب دامت برکاتہم کے اندازِ ترنم کی بہت تعریف فرمائی۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries