مجلس۳۱۔ مئی۲۰۱۴ء یہ ہے میرا اعزاز کہ میں کچھ بھی نہیں ہوں!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)

خلاصۂ مجلس:محبی و محبوبی مرشدی و مولائی حضرت والا دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز تھے۔ جناب رمضان صاحب نے حضرت کے حکم پراشعار سنانے شروع کیے۔ درمیان درمیان میں حضرت تشریح بھی فرماتے جاتے تھے۔ یہ سلسلہ تقریبا ۴۰ منٹ جاری رہا، اس کے بعد جناب ممتاز صاحب معارف ربانی سفرنامہ ری یونین سے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے ملفوظات سنانے شروع کیے۔ آج کی مجلس تقریباً ۱ گھنٹہ  تک جاری رہی۔۔۔۔۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries