مجلس۱۶۔ جون۲۰۱۴ء حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے علومِ الہامی!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)

خلاصۂ مجلس:محبی و محبوبی مرشدی و مولائی حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم میں رونق افروز تھے ، حضرت والا کے حکم پر جناب اثر صاحب دامت برکاتہم نے اشعار سنائے، تقریباً ۱۰ منٹ اصلاحی اشعار کا سلسلہ رہا اس کے بعد مرشدی و مولائی حضرت والا شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ رومی ثانی ، تبریزِ وقت جنیدِ زمانہ  حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا نیا وعظ اتباعِ حق اور باطل سے اجتناب کا روحانی رزق کے موضوع پرزیرِ ترتیب وعظ کا ایک حصہ پڑھ کر سنایا گیا ،آج کی مجلس تقریباً ۴۰ منٹ تک جاری رہی۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries