مجلس۱۷۔ جون۲۰۱۴ء شیخ سے بےوفائی بہت بڑا گناہ ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)

خلاصۂ مجلس:محبی و محبوبی مرشدی و مولائی حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم آج ناسازیٔ طبع کی وجہ سے مجلس میں تشریف نہیں لاسکے، حضرت والا نے اپنے کمرۂ مبارک میں جناب فیروز میمن صاحب دامت برکاتہم کو فرمایا کہ پہلے اشعار پڑھوا لیں پھر آپ بیان کردیں،حضرت کے حکم پر شروع میں جناب مصطفیٰ صاحب نے حضرت والا شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجددِ زمانہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار سنائے جس کے بعد حضرت جناب تائب صاحب دامت برکاتہم نے اپنے اشعار پیش فرمائے۔ اشعار کے بعد جناب فیروز میمن صاحب کا عاشقانہ والہانہ بیان ہوا۔ آج کی مجلس تقریباً سوا گھنٹے تک جاری رہی۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries