مجلس۲۰۔ جون۲۰۱۴ء رمضان المبارک کی تیاری! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)خلاصۂ مجلس:محبی و محبوبی مرشدی و مولائی حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم آج ناسازیٔ طبع کی وجہ سے مجلس میں تشریف نہیں لاسکے۔ پہلے جناب تائب صاحب نے اشعار سنائے پھر اس کے بعد جناب فیروز میمن صاحب کا عاشقانہ والہانہ بیان ہوا۔ آج کی مجلس کا دورانیہ ۵۱ منٹ رہا۔ | ||