مجلس۲۱۔ جون۲۰۱۴ء گناہ سے نفرت واجب،گناہگار سے نفرت حرام !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)

خلاصۂ مجلس:محبی و محبوبی مرشدی و مولائی حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم آج ناسازیٔ طبع کی وجہ سے مجلس میں تشریف نہیں لاسکے۔ پہلے جناب مصطفیٰ صاحب نے اشعار سنائے پھر اس کے بعد جناب فیروز میمن صاحب کا عاشقانہ والہانہ بیان ہوا۔آج کی مجلس  کا دورانیہ ۵۱ منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries