اتوار مجلس۲۲۔ جون۲۰۱۴ء اتباعِ حق کا روحانی رزق!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)

خلاصۂ مجلس:محبی و محبوبی مرشدی و مولائی حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم ناساریٔ طبع کی وجہ سے مجلس میں تشریف نہیں لاسکے۔ شروع میں جناب اثر صاحب دامت برکاتہم نے اشعار پیش فرمائے۔ جس کے بعد جناب ممتاز صاحب نے مرشدنا و مولانا عارف باللہ مجددِ زمانہ شیخ العرب والعجم حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا وعظ پڑھ کر سنایا۔آج کی مجلس تقریباً ۵۳ منٹ کی تھی۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries