شبِ برات کے اعمال کیا ہیں؟ ۔۔۔۔ حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کا اہم ملفوظ! | |
تفصیلات(کلک کریں)حضرت والا شیخ العرب والعجم مجدد زمانہ عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا اہم ملفوظ جو خاص شب برات کے اعمال اور اُن میں ہونے والی بدعات کے رد پر مشتمل تھا۔ یہ ملفوظ ۲۲ نومبر ۹۹ء کو دوران بیان ارشاد فرمایا تھا۔۔۔۔ |