اصلاحی مجالس

 حضرت والامرشدی و مولائی صدیق وقت قلندرِ زمانہ پیکرِ صدق و وفا حضرت اقدس   سید عشرت جمیل میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ كی  دینی  اصلاحی مجالس (اگست ۲۰۱۳ء ۔تا۔یکم مئی ۲۰۱۵ء)کی  ریکارڈنگز سنی اور محفوظ کی جا سکتی ہیں۔

عدد دکھائیے 
مجلس۸ اکتوبر۲۰۱۳ء۔ حضرت تائب صاحب نے اپنے اشعار سنائے۔۔ پھر ملفوظات خزائن معرفت و محبت اور تشریح حضرت کی زبانی، حضرت والا رحمہ اللہ کے یاد
مجلس۷ اکتوبر۲۰۱۳ء۔ حضرت فیروز میمن صاحب کا بیان۔۔ پھر ملفوظات خزائن معرفت و محبت اور تشریح حضرت کی زبانی، حضرت والا رحمہ اللہ کے عجیب واقعات
مجلس۶ اکتوبر۲۰۱۳ء۔ خزائن معرفت محبت کے ملفوظات۔۔ آئینہ دل کو گناہوں سے بچانا،ہمارے اکابرکیسےبے نفس تھے
مجلس۵ اکتوبر۲۰۱۳ء۔ خزائن معرفت محبت کے ملفوظات۔۔ فانک باعیننا کی عاشقانہ تفسیر، حضرت کا مجددانہ کام، نوجوانوں نے کہا حضرت نے ہمارے دکھتی رگ پر ہاتھ رکھا
مجلس۴ اکتوبر۲۰۱۳ء۔ حضرت فیروز میمن صاحب دامت برکاتہم نے حضرت کے حکم پر ارشادات فرمائے۔۔
مجلس۳ اکتوبر۲۰۱۳ء۔ جتنی شیخ کی محبت دل میں ہوتی ہے اس کے بقدر ہی اللہ تعالی کی محبت عطا ہوتی ہے۔۔
مجلس۲ اکتوبر۲۰۱۳ء۔ حضرت میر صاحب کے فارسی اشعار کی تشریح خود حضرت کی زبانی۔ بہت روتے ہوئے۔۔
مجلس۳۰ ستمبر ۲۰۱۳ء۔ حضرت والا کے اشعار ، اللہ والوں سے گناہ ہوسکتا ہے لیکن ان کی توبہ بھی بہت عظیم ہوگی
مجلس۲۹ ستمبر ۲۰۱۳ء۔ عجیب علمی اور الہامی مضمون۔ جنت میں اللہ تعالی کا دیدار کرنے والوں کی اقسام حدیث شریف سے ثابت ہیں ۔
مجلس۲۸ ستمبر ۲۰۱۳ء ہنسنا منع نہیں، ہمارے اکابر خوب ہنستے تھےلیکن دل غافل نہیں ہوتا تھا۔حضرت کی خلوت و جلوت میں مولا تھا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries